Wednesday 8 August 2012

مروجہ محفل میلاد تحریر مولانا قاری عبدالرشید رحمۃاللہ

mehfile-milaad

مروجہ محفل میلاد النبی کی شرعی حیثیت

موجودہ ذمانے میں سنت دن بدن کم ہوتی جارہی ہے اور لوگ سنت کی روشنی سے دور ہوکر بدعت کی اندھیریوں میں چلے جارہےہیں،عجیب وغریب رسم ورواج بدعات زور پکڑتے جارہے ہیں،جن میں سے ایک مروجہ محفل عید میلاد النبی کی بھی بدعت پائی جاتی ہے اور نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بدعت پر افسوس اور شرمندگی توبہ استغفار کے بجائے اسے بےہودہ قیاس سے عین عبادت بھی ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔لیکن الحمدللہ ہردور میں صحابہ کے دور سے لے کر آج دن تک اللہ نے ایک ایسی جماعت ہمیشہ رکھی ہے جو سنت اور بدعت میں اللہ رسول کے بتائے ہوئے فارمولوں کی مدد سے فرق کرتی ہے اور امت محمدیہ کی رہنمائی کرتی ہے

Download PDF || Read

No comments:

Post a Comment