دین دار افراد کے لئے معاش اور روزگار کے مسائل(نومبر ۲۰۰۳)
دین دار افراد خواہ وہ مدارس کے تعلیم یافتہ ہوں یا اعلی تعلیم یافتہ، اپنی دین داری کے باعث عملی زندگی میں چند مخصوص مسائل کا سامنا کرتے رہتے ہیں۔ اس تحریر میں ان مسائل کا جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے حل کے لئے تجاویز پیش کی گئی ہیں۔
No comments:
Post a Comment