Wednesday 8 August 2012

Ijteha-o-Taqleed ka Aakhri Faisla (اجتہاد و تقلید کا آخری فیصلہ)

Ijt_Fsl 

زیر نظر رسالہ میں مولانا محمد زید مظاہری ندوی نے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی کی تحریروتقریر کے بیش خزانے سے اجتہاد و تقلید، قیاس شرعی،اجتہادی اختلافات کی حقیقت، تقلید شخصی، تقلید شخصی پر اشکالات کے جوابات، تلفیق،مذاہب اربعہ، فقلید جامد، فقہ حنفی کی خصوصیت و جامعیت، امام اعظم ابو حنیفہ ، اور غیر مقلدین کے بارے حکیم الامت کے انمول موتیوں بہترین ترتیب کے ساتھ جمع کیا ہے جس سے ہر طبقہ باآسانی استفادہ کر سکتا ہے۔ اللہ پاک مولف کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس مجموعہ کو ہر ایک کے لیے نافع بنائے۔آمین

No comments:

Post a Comment