Thursday 9 August 2012

Maut k waqt ki Bidaat (موت کے وقت کی بدعات)

mot_bdt
Download: Download-pdf
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابعداری اور فرمانبرداری واجب ہے اور اسی میں مسلمانوں کی کامیابی ہے۔ لہذا خوشی کا موقع ہو یا غمی کا؛ ہر حالت میں ہر مسلمان مرد و عورت اس کا پابند ہے کہ وہ یہ علم حاصل کرے کہ اس موقع پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا تعلیم اور ہدایت ہے۔ پھر جو کام کرنے کا آپ نے حکم دیا ہو اس کو بجا لاءے اور جس کام سے روکا ہو اس سے رک جاءے۔ اس اصولی ہدایت کی روشنی میں یہ عرض ہے کہ جب ہمارے یہاں کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس موقع پر ہم بہت سے کام ایسے کرتے ہیں جو شریعت اور سنت سے ثابت نہیں ہیں؛ ان کاموں سے بچنا ضروری ہے جو اور امور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ان امور کو بجا لانا ضروری ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو دین کے تمام احکام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماءے اور بدعات اور منکرات سے بچنے کی ہمت عطا فرماءے ۔آمین

No comments:

Post a Comment