زیر نظر کتاب میں مولانا ممدوح کی سوانح حیات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گءی ہے جس میں آپ کے اخلاص؛ تعلق مع اللہ ؛ زہدوتوکل؛ استقامت علی الشریعت؛ عشق و محبت الہی؛ علوم صحیحہ اور تحقیقات عالیہ اور آپکی تاثیر صحبت اور اصلاح و ارشاد کے علاوہ تبلیغی و سیاسی رجحان پیش کیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment