Friday 27 July 2012

Barat-e-Usman (برات عثمان ذوالنورین)

Brt_USm 

مودودی صاحب نے عمر کے آخری وقت میں یاران رسول کے ایمان و عمل کو بھی خود تراشیدہ عقل و منطق کی ترازو میں باقاعدہ تولنا شروع کیا اور خلیفہ راشد سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مولف رسالہ نے مشاجرات صحابہ اور اختلافات صحابہ جیسے خطرناک موضوع کے باوصف ایک مدعی علم و قیادت کی تمام متعصبانہ اور جارحانہ تحریری چالوں کا مکمل و مدلل جواب بھی دیا ہے اور صحابہ کے متعلق کتاب و سنت کے اصول کی جگہ تاریخ و سیرت کی ضعیف و موضوعہ روایات کے سہاری کی گءی قلمی شعبدہ بازیوں کا پردہ بھی چاک کر ڈالا ہے۔

No comments:

Post a Comment