Showing posts with label Wazaif. Show all posts
Showing posts with label Wazaif. Show all posts

Friday, 31 August 2012

Islamic Wazaif ka encyclopedia

Masnoon Rohani Ilaj By Maulana Shafeeq-ur-Rahman

Title name of the book is “Masnoon Rohani Ilaj” Written by Maulana Shafeeq-ur-Rahman Farj. Remedy of all diseases with Islamic Wazaif and Quranic Ayah in Urdu language. Download in pdf format to read offline.
Password= pdfbooksfree.blogspot.com

Friday, 27 July 2012

Majmua -e- Wazaif By Shaykh Nazir Ahmad Naqshbandi

Read Online
Photobucket
[38.6 M]

Mustanad Majmua -e- Aurad -o- Wazaif

Mustanad Majmua e Aurad o Wazaif 0000
[77.8 M]

جنات وشیاطین سے حفاظت تحریر مولانا محمد عمر فاروقی صاحب Islamic way of protection From Jinn And Devils

Book About Islamic way of protection From Jinn And Devils



























جنات وشیاطین سے حفاظت کے شرعی طریقے

مستند حوالہ جات کے ساتھ۔

ہمارے معاشرے میں دین سے دوری کی وجہ سے حسد،بغض،کینا عام بیماریاں بن چکے ہیں جس کے نتیجہ میں لوگ نفس کی خواہشات میں اندھے ہوکر ایک دوسرے کے خلاف کالا جادو تک کرواکر دائرہ اسلام سے خارج تک ہو جاتے ہیں اور جس پر یہ عمل کروایا جاتا ہے اسکا حال یہ ہوتا ہے کہ سوائے جمعہ کی نماذ کے دین سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہوتا اور بغیر دین کے انسان بالکل ایسا ہے جیسے خالی گھر اور خالی گھر میں کیرے مکوڑے آسانی سے آکر اپنا بسیرہ کرلیتے ہیں اسی طرح شیطانی اثرات بھی انسانوں پر اپنا اثر ڈالدیتے ہیں نتیجہ میں نوکری چھوٹ جاتی ہے،گھر پریشانیوں میں گھر جاتا ہے،بچے بیمار رہنا شروع کردیتے ہیں۔اسی مناسبت سے یہ کتاب آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے جس میں اس قسم کے جادو،نظربد وغیرہ کا علاج ہے قرآنی آیات وغیرہ سے۔

اللہ ہم سب کی ہر جن وانس وشیطان سے حفاظت فرمائے۔آمین۔


Download || Read