Friday 10 August 2012

Aisal-e-Sawab (ایصال ثواب)

esl_swb 
جمہور اہل اسلام کا اس پر اتفاق ہے کہ میت کے لءے ایصال ثواب درست اور جاءز ہے۔ خواہ بدنی عبادت ہو خواہ مالی۔زیر نظر کتابچہ ایصال ثواب کے مسءلہ کے بارے میں حضرت مولانا محمد منظور نعمانی؛ مولانا محمد سرفراز خان صفدر؛ اور مولانا امین صفدر اوکاڑوی کے افادات پر مشتمل ہے جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسءلہ کی وضاحت کی گءی ہے۔دعا ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی قارءین کو اس متفقہ مسءلہ کے سمجھنے اور سنت کے مطابق عمل کی توفیق نصیب فرماویں۔آمین

No comments:

Post a Comment