الحاد صرف خدا کے انکار ہی کا نام نہیں ہے۔ یہ ایک رویے کا نام ہے جو انسان کو عملی زندگی میں خدا سے بے پرواہ کرتا ہے۔ اس تحریر میں جدید الحاد کے مغربی اور پھر مسلم معاشروں پر اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے اور الحاد کے تاریخی ارتقاء پر بحث کی گئی ہے۔
Read On line Or Download
Read On line Or Download
No comments:
Post a Comment