ممتاز امریکی ماہر سیاسیات جان ایل ایسپوزیٹو نے عام مغربی نقطہ نظر کے برعکس اس بات پر زور دیا ہے کہ مسلمانوں اور اہل مغرب میں افہام و تفہیم کے دروازے کھلنے چاہئیں اور تعصبات کو چھوڑ کر ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ مضمون ان کی کتاب
The Islamic Threat: Myth or Reality پر ایک تبصرہ ہے۔ مصنف نے اسلامی تاریخ اور مسلم ممالک میں اسلامی تحریکوں کا گہرا مطالعہ کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ اسلام مغرب کے لئے خطرہ نہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کو مثبت انداز میں لینا چاہیے۔
No comments:
Post a Comment