Wednesday 8 August 2012

Daur-e-Hazir k Fitnay (دور حاضر کے فتنے اور ان کا علاج)

fit_Ilj 

عصرحاضر میں دنیاءے اسلام کے گوشے گوشے میں فتنوں کا ایک سیلاب امڈ آیا ہے ۔ علمی عملی دینی اخلاقی معاشرتی اور تمدنی اتنے فتنے ظاہر ہو چکے ہیں کہ عقل حیران ہے ۔ دنیا بھر میں مسلمان ”مغربیت”کے سیلاب بہہ چکے ہیں۔ خیالات افکار نظریات احساسات سب ہی میں یورپ کا چربہ اتارا جانے لگا ہے۔یہ کتاب دراصل مولانا سید محمد یوسف بنوری نوراللہ مرقدہ کے تحقیقی علمی اور حکیمانہ مقالات کا مجموعہ میں جس میں مولانا ممدوح نے بصیرت اور دور اندیشی سے پچیس تیس سال قبل ان فتنوں کی طرف توجہ دلاءی تھی جو آج حرف بہ حرف مشاہدہ میں ہے۔ اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہے کہ اس مجموعہ کو مولانا ممدوح کے لیے صدقہ جاریہ پڑھنے والوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہدایت اور مرتب کے لیے توشہ آخرت بناءے۔ آمین

No comments:

Post a Comment