Wednesday 8 August 2012

Inkaar-e-Hadees Q? (انکار حدیث کیوں؟)

Hds_Ysf 

اس پرفتن دور میں مذہب اسلام بے شمار فتنوں کی یلغار سے دوچار ہے جن میں سے انکار حدیث کا فتنہ بھی مرکزی توجہ کا طالب ہے۔ بحث کرنے والے پوری قوت کے ساتھ اس بحث میں مصروف عمل ہے کہ حدیث حجت ہے یا نہیں؟ اوردین کا مدار عقلیات پر رکھنے پر بضد اور درج ذیل سوالات احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق اٹھاءے جا رہے ہیں: حدیث کا مرتبہ اسلام میں کیا ہے؟ حدیث سے شریعت اسلامیہ کو کیا فواءد حاصل ہوءے؟ حدیث پر اعتماد نہ کیا جاءے تو اس سے دین کو کیا نقصان ہوگا؟دور حاضر میں انکار حدیث کی جو وباء پھوٹ پڑی ہے؛ یہ کن جراثیم کا نتیجہ ہے؟ یہ اور اس قسم کے لاتعداد سوالات کے ذریعے دین قیم کو مجروح کرنے کے کوشش کی جارہی ہے۔شہید مولف رسالہ نے ان سوالات کا بخوبی جواب دیا ہے اور اس فتنہ کے پس پردہ مقاصد کو اجاگر کیا ہے اور حدیث کی حجیت پر خوب روشنی ڈالی ہے۔ اللہ ہم سب کو فہم سلیم عطا فرماءے۔آمین

No comments:

Post a Comment