Wednesday 8 August 2012

Inkar-e-Hadees Q? (انکار حدیث کیوں؟)

Hds_Ayb 

فتنہ انکار حدیث دور حاضرہ کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ ہے اس وجہ سے نہیں کہ اس کا موقف علمی زیادہ مستحکم و مضبوط ہے بلکہ اس وجہ سے کہ اپنے مقاصد کے اعتبار سے یہ فتنہ دہریت اور کمیونزم کا ہم آہنگ ہے۔ اس کا مقصد بجز دین کو فنا کرنے کے اور کچھ نہیں ہے۔ دہریت عقل انسانی کو دین پر غالب کرتی ہے اور کمیونزم ضروریات زندگی کو۔ حضرت علامہ نے بدلاءل عقلی و نقلی ثابت کیا ہے کہ ظن عقلااور شرعا دونوں طرح حجت ہے اور موجب عمل ہے گو موجب ایمان نہیں کیونکہ موجب ایمان تو یقینی ہی ہے اس لیے اصول یہ ٹھہرا کہ ظن پر عمل ہوگا اور یقین پر ایمان کا دارومدار ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو فہم سلیم عطا فرماءےا ور وسواس الخناس کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین

No comments:

Post a Comment