Saturday 25 August 2012

Quran ka Mutala kaisy? (قرآن کا مطالعہ کیسے؟

mut_qrn
افسوس کا مقام ہے کہ مسلمانوں کا ایک بڑا حصہ اس مقدس صحیفہ کے مضامین و مطالب سے ناآشنا ہے اور دوسرا گروہ اپنی فکر کو قرآن کا پابند نہیں کرنا چاہتے ہیں بلکہ قرآن کو اپنی فکر کا پابند کرنا چاہتے ہیں۔ یہ دونوں طبقے بڑے ہی حرماں نصیب ہیں۔ اس کتاب کا اصل مقصد یہی ہے کہ مسلمانوں کو قرآن مجید سے استفادہ کی طرف متوجہ کیا جاءے اور ان کو اس راہ کی مشکلات سے بھی آگاہ کیاجاءے اور وہ طریقہ بتلایا جاءے جس سے در مقصود آءے اور منزل مطلوب تک رساءی ہو۔اب تک کی تاریخی صفحات گواہ ہے کہ جب بھی قرآنی آیات کو نافہم لوگوں نے اپنے مقاصد اور مطالب کے سلسلہ میں استعمال کرنے کی کوشش کی ہے ایک نءے فتنے نے جنم لیا ہے اور اس کی بڑی فہم قرآن کے اصول و شراءط کی رعایت نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔

No comments:

Post a Comment